ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: پی ایس ایل 11؛ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا
اسلام آباد یونائیٹڈ نے سلطان سلطانز کو میچ جیتنے کیلئے 172رنز کا ہدف دیا۔جواب میں ملتان سلطانز نے ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
ملتان سلطانز کے جوش فلپی 55 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔کپتان آسٹن ٹرنل نے 43 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔سٹیو سمتھ نے اکتیس اور عرفات منہاس نے 25رنز کی اننگز کھیلی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان اور سلمان ارشاد نے دو،دو وکٹیں حاصل کیں۔