ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے مابین میچ جاری ؛ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف مل گیا

اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے مابین میچ جاری ؛ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف مل گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پی ایس ایل سیزن گیارہ۔آج کا دوسرا میچ قذافی سٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے مابین جاری ہے ۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کا سلطان سلطانز کو میچ جیتنے کیلئے 172رنز کا ہدف دیدیا۔ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 171رنز بنائے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے مارک چیپمین نے چالیس رنز کی اننگز کھیلی۔سمیر منہاس نے اٹھائیس اور ڈیون کانوے نے 26اور فہیم اشرف نے 26رنز  کی اننگز کھیلی۔

ملتان سلطانز کی جانب سے مومن قمر نے تین،عرفات منہاس،محمد نواز،محمد وسیم اور پیٹر سیڈل نے ایک،ایک وکٹ حاصل کی۔