ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 11؛ ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ

 پی ایس ایل 11؛ ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ایس ایل 11 کے آج کے دوسرے میچ میں ملتان سلطانز  ٹاس جیت پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی  دعوت دیدی۔
اسلام آباد یونائیٹڈ میں کپتان شاداب خان،ڈیون کانوے،فہیم اشرف،مارک چیپمین اور سلمان مرزا شامل ہیں ۔ دیگر کھلاڑیوں میں اینڈرس غوث،سمیر منہاس ،حیدر علی،عماڈ وسیم،رچرڈ گلیوں اور سلمان ارشاد شامل  ہیں ۔

 ملتان سلطانز میں کپتان ایشٹن ٹرنر،صاحںبزادہ فرحان اور سٹیو سمتھ شامل جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں شامل مسعود،جوش فلپ،محمد نواز،عرفان منہاس،پیٹر سیڈل،محمد وسیم جونیئر،شہزاد گل اور مومن قمر شامل ہیں۔
  کپتان ملتان سلطانز ایشٹن ٹرنر نے کہا امید ہے یہاں ہدف کا تعاقب کرنا آسان ہوگا ۔