ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوالمنڈی تھانے کے اہلکار نے جعلی آرڈر پر ملزم بری کروا لیا ؛ مقدمہ درج 

گوالمنڈی تھانے کے اہلکار نے جعلی آرڈر پر ملزم بری کروا لیا ؛ مقدمہ درج 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری :تھانہ گوالمنڈی کےاہلکارکوجعلی ضمانتی مچلکےجمع کراکےملزم کوبری کروانامہنگاپڑگیا
نائب کورٹ یاسین کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، پولیس حکام کے مطابق مقدمہ اختیارات سے تجاوز کرنے پر درج کیا گیا،مقدمہ کے متن کے مطابق تھانہ گوالمنڈی میں کانسٹیبل یاسین بطورنائب کورٹ ڈیوٹی کرتاہے،یاسین نے جعلی ضمانتی مچلکےاورعدالتی آرڈرتیارکرکےملزم کومقدمہ سےبری کرایا،مجسٹریٹ نے کانسٹیبل یاسین کیخلاف تحریری شکایت سی سی پی او لاہور کو بھجوائی،شکایت کی انکوائری کی گئی جس میں یاسین کا جعلی کورٹ آرڈراور جعلی ضمانتی مچلکے تیار کرنا ثابت ہوا