ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فواد چودھری نے مریم نواز کو بڑا سرپرائز دیدیا

فواد چودھری نے مریم نواز کو بڑا سرپرائز دیدیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز  کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے ایف آئی اے کو درخواست دے دی۔

فواد چوہدری نے درخواست میں لکھا کہ مریم نواز نے عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پر متنازع بیان جاری کیا۔درخواست میں کہا گیا کہ مریم نواز نے  اپنی ٹوئٹ میں عمران خان کی صحت کو متنازع بنا کر کارکنوں کو بددل کرنے اورعمران خان کو بدنام کرنے کی کوشش کی۔

 لہٰذا استدعا ہے کہ ایف آئی اے مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کرے۔