(حسن خالد)کوٹ لکھپت پیکو روڈ کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل کی ٹکر سےراہگیر بچہ جا ں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق پیکو روڈ پر 7 سالہ بچہ ساغر شاہد سڑک کراس کررہا تھا کہ تیز رفتار موٹرسائیکل نے ٹکر ماردی،زخمی بچے کو جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہوسکا،حادثے کے بعد موٹرسائیکل سوار موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔
کیپشن: Rescue 1122
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App