ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بین سٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بین سٹوکس کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : نامور انگلش کرکٹر بین اسٹوکس نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ 

 غیرملکی میڈیا کے مطابق ناٹنگھم میں جاری نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ ان کے کیریئر کا آخری میچ ہوگا۔

 رپورٹس میں بتایا گیا کہ بین سٹوکس نے آج کھیل کے آغاز سے قبل ساتھی کرکٹرز کو فیصلے سے آگاہ کیا۔