ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی ای او ماڈل بازار کے عید سے قبل ماڈل بازاروں کے دورے

سی ای او ماڈل بازار کے عید سے قبل ماڈل بازاروں کے دورے
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کلیم اختر:سی ای او ماڈل بازار شاہد قادر نے عید سے قبل ماڈل بازاروں کے دورے  کیے، مختلف انتظامات کا جائزہ لیا ۔ 

شاہد قادر نے ماڈل بازار وحدت کالونی، سبزہ زار،  ٹھوکر اور دیگر ماڈل بازاروں کا دورہ کیا۔ سبزہ زار بازار میں بزرگ سٹال کا کرایہ کمپنی پالیسی کے تحت کم کرنے کی ہدایت کی۔ جبکہ سبزی سیکشن میں شہری کی شکایت پر بروقت ایکشن لیتے ہوئے سٹال ہولڈر کو وارننگ بھی دی ۔

سی ای او ماڈل بازار نے ماڈل بازاروں میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیا، اور ناجائز تجاوزات کے خاتمے پر انتظامیہ کو سراہا۔