ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شادی ہوئی نہ منگنی، حریم شاہ کا ڈرامہ بے نقاب

شادی ہوئی نہ منگنی، حریم شاہ کا ڈرامہ بے نقاب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر شادی سے متعلق جاری تصویر جعلی نکلی۔

 ذرائع نےدعویٰ  کیا کہ حریم شاہ نے جو تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی وہ اس کی نہیں بلکہ یہ تصویر پاکستانی نژاد امریکی شہری حسن اقبال اور ان کی دوست کی ہے۔ سوشل میڈیا پر تصویر جس شخص نے لگائی سٹی42  نے پتہ لگا لیا۔

 پاکستانی نژاد امریکی شہری حسن نے دعویٰ کیا کہ یہ تصویر حریم شاہ کی نہیں  بلکہ  میری اور میری امریکی دوست کی  ہے ،جس گھڑی اور انگوٹھی کو تصویر میں دیکھا گیا وہ میری ہے۔

 دوسر ی جانب حریم شاہ کی سہیلی عاصمہ راجپوت کا کہنا ہے کہ میری دوست کی ابھی شادی نہیں ہوئی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer