ناصر علی: چوہنگ میں تیرہ سالہ لڑکی کو اوباش نوجوان نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانا بنا ڈالاہے۔لڑکی کے ورثا کی درخواست پر متعلقہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔
سٹی 42 کے مطابق شہر میں بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات رک نہ سکے۔ ملزم زوہیب نے تیرہ سالہ بچی کو اسکے والد کا کہہ کر اپنے گھر بلایا اور زیادتی کے بعد تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: نامعلوم شخص نے35 سالہ خاتون کا گلا کاٹ دیا
زیادتی کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ لڑکی کے ورثا کی درخواست پر متعلقہ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔