نامعلوم شخص نے35 سالہ خاتون کا گلا کاٹ دیا

نامعلوم شخص نے35 سالہ خاتون کا گلا کاٹ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ناصرعلی:تھانہ کاہنہ کے علاقہ میں 35 سالہ خاتون قتل،خاتون کا گلا تیز دھار آلے سے کاٹا گیا۔

سٹی 42 ذرائع کے مطابق شہناز کی اس کے شوہر شوکت علی سے دوسری شادی تھی جو اپنے 7 سالہ بچے کے ساتھ گھر میں رہائش پذیر تھی۔رات گئے نامعلوم شخص نےگھر میں داخل ہو کر شہناز کا گلا کاٹ کر اسے قتل دیا۔

یہ بھی پڑھیں:شوہر کا کلہاڑی اور چھریوں سے وار کیونکہ بیوی نے عید پر۔۔۔۔ 

 دوسری جانب پولیس نے لاش تحویل میں لے کر مردہ خانےمنتقل کر کے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔