ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کو خریدا نہیں جا سکتا،بری طرح شکست دے رہے ہیں،ٹرمپ

ایران کو خریدا نہیں جا سکتا،بری طرح شکست دے رہے ہیں،ٹرمپ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈونلڈ ٹرمپ نے  دھمکی دیتے ہوئے کہا ایران کو خریدا نہیں جا سکتا،بری طرح شکست دے رہے ہیں۔ایران اب ہمارے ساتھ معاہدے کی بات کر رہا ہے۔

ٹرمپ نے کہا ایران کو خریدا نہیں جا سکتا،بری طرح شکست دے رہے ہیں ۔ امریکی صدر ٹرمپ نے پھر سے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہےایران اب ہمارے ساتھ معاہدے کی بات کر رہا ہے،اگر ہم سخت کارروائی نہ کرتے تو مذاکرات کی نوبت ہی نہ آتی،مذاکرات ناکام ہوئے تو بڑے حملے کے لیے تیار رہیں،امریکا نے ایران کی بحریہ، فضائیہ، عسکری قیادت اور فضائی دفاعی نظام کو تباہ کر دیا ہے۔،،،ایران اب اپنی سابقہ صلاحیت کے صرف تقریباً7 فیصد کی رفتار سےڈرون تیار کر رہا ہے۔