ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: سمندر کے قریب سے خاتون اور مرد کی لاشیں  برآمد 

کراچی: سمندر کے قریب سے خاتون اور مرد کی لاشیں  برآمد 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:کراچی میں سمندر کے قریب سے خاتون اور مرد کی لاشیں ملی ہیں۔

کلفٹن کے علاقے میں چائنہ پورٹ کے قریب سے مرد اور خاتون کی لاشیں  بوٹ بیسن تھانے کی حددو کے ویرانے سے برآمد ہوئیں۔

مقتولین کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔واقعے پر مزید تحقیقات جاری ہیں۔