ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر گوشت کی قیمت 569 روپے فی کلوگرام مقرر

برائلر گوشت کی قیمت 569 روپے فی کلوگرام مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی: لاہور شہر میں چکن گوشت بدستور غریب کی پہنچ سے باہر، آج برائلر گوشت کی قیمت 569 روپے فی کلوگرام مقرر۔

زندہ برائلر پرچون ریٹ 393 ،ہول سیل ریٹ 379 روپے کلو مقرر، شہریوں نے برائلر گوشت سستا کرنے کا مطالبہ کیا۔