بابا فریدالدین کے 781ویں عرس کی تقریبات کا آخری مرحلہ

 بابا فریدالدین کے 781ویں عرس کی تقریبات کا آخری مرحلہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  بابا فریدالدین کے 781ویں عرس کی تقریبات کا آخری مرحلہ میں جاری ۔ 

پاکپتن میں  آج آخری بہشتی دروازے کی قفل کشائی کی سعادت ڈی سی امتیاز کھچی اور ڈی پی او طارق ولائیت نے حاصل کی۔ آج اذان فجر کے وقت بہشتی دروازہ ایک سال کیلئے بند کردیا جائے گا۔ دس محرم کو رسومات کے بعد نوری دروازہ شہداء کربلا کے سوگ میں چالیس روز کیلئے بند کیا جائے گا۔ جس کے ساتھ ہی عرس کی پندرہ روزہ تقریبات اختتام پذیر ہوجائیں گی۔