محرم الحرام ، ڈولفن سکواڈ کا رینجرز کے ہمراہ فلیگ مارچ

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری : محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیےفلیگ مارچ،  ڈولفن سکواڈ نے رینجرز کے ہمراہ فلیگ مارچ کیا.
 ایس پی ڈولفن زوہیب رانجھا کی قیادت میں فلیگ مارچ کیاگیا۔ ڈولفن ،پی آر یو ،آرمی،رینجرز نے حصہ لیا۔یادگار پاکستان ،علامہ اقبال روڈاور دیگر شاہراہوں پر جلوسوں کے روٹس،اہم شاہراہوں پر فلیگ مارچ کیا گیا ۔ ایس پی ڈولفن کا کہنا ہے فلیگ مارچ کا مقصد نویں،دسویں محرم میں عوام الناس میں احساس تحفظ پیدا کرنا اور سکیورٹی انتظات کو یقینی بنانا ہے۔