ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرنٹ لگنےسےنوجوان جاں بحق،سی سی ٹی وی منظر عام پرآگئی

 کرنٹ لگنےسےنوجوان جاں بحق،سی سی ٹی وی منظر عام پرآگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ہربنس پورہ میں چند روز قبل کرنٹ لگنے سے جھلسنےوالاشہری ہسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ  حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج  منظر عام پر آگئی
 تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ میں کرنٹ لگنےکاواقعہ19 جولائی کوچمن پارک احمدسٹریٹ نمبر 2 میں پیش آیا  جہاں 42 سالہ کامران اقبال کوگھر کے باہر بجلی کی تار سے اچانک کرنٹ لگتا ہے۔سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرنٹ لگنے کے باعث شہری کامران گر تا ہے جس کو  اہل محلہ فوری طبی امداد کیلئےہسپتال منتقل کر تے ہیں۔ متاثرہ خاندان کے مطابق متوفی کامران کی 6 سال قبل شادی ہوئی تھی اوراس کا 3 سال کا ایک بیٹا ہے ۔