ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوئی گیس کےصارفین کے لئے خوشخبری

سوئی گیس کےصارفین کے لئے خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سوئی گیس کےصارفین کے لئے خوشخبری, شہرمیں56 ہزار صارفین کوسوئی گیس کےکنکشن دینے کا فیصلہ جبکہ  اوگرا کی جانب سے تاحال کنکشن لگانے کی منظوری نہیں دی گئی۔
سوئی گیس کےصارفین کے لئے خوشخبری, شہرمیں56 ہزار صارفین کوسوئی گیس کےکنکشن دینے کا فیصلہ ,ذرائع  کے مطابق کمپنی نےایڈہاک  بنیادوں  پر لاہور ریجن کو ڈیمانڈ نوٹس کے اجراء کی اجازت دی جبکہ  اوگرا کی جانب سے تاحال کنکشن لگانے کی منظوری نہیں دی گئی، رواں سال میں  ایک  ماہ گزرنے کے باوجود اوگرا نے کنکشنز کا کوٹہ فراہم نہیں کیا جبکہ  کوٹہ نہ ملنےکے باوجود کمپنی نے عارضی طورپر کنکشن لگانے کی اجازت دیدی، معمول اور فاسٹ ٹریک پالیسی کے تحت صارفین کو کنکشن دیئے جائیں گے۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی 5 ماہ بعد صارفین کو کنکشن دینا شروع کرے گی جبکہ  جون 2017 تک جمع ہونیوالی درخواستوں پر ڈیمانڈ نوٹسز کا اجراء ہو گا