ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بڑی عید پر بینک ملازمین کی بڑی موجیں

بڑی عید پر بینک ملازمین کی بڑی موجیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( حسن علی ) عید الاضحیٰ کے موقع پر 31 جولائی سے 2 اگست تک اسٹیٹ بینک آف پاکستان سمیت تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسٹیٹ بینک سمیت تمام بینک اور مالیاتی ادارے 31 جولائی سے 2 اگست تک بند رہیں گے تاہم 3 اگست سے بینک اور مالیاتی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔