سورس: Google Stay tuned with 24 News HD Android App ویب ڈیسک: باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے زگہ ڈھیرئی سیوئی میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ڈی ایس پی نیاز محمد نے واقعے کی تصدیق کر دی جس پر پولیس نے تحقیقات شروع کر دی۔ Ansa Awais Content Writer شیئر کریں: قومی