سٹی 42:پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 5 روپے 50 پیسے تک اضافے کا امکان ہے۔
بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کے نرخ 1.5 ڈالر اضافے سے 90 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا جس کے بعد پاکستان میں بھی ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمت 7 سال کی بلند ترین سطح پر دیکھی گئی۔