ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی باکسر پہلے راؤنڈ میں ناک آؤٹ، عثمان وزیر نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

بھارتی باکسر پہلے راؤنڈ میں ناک آؤٹ، عثمان وزیر نے بڑی کامیابی حاصل کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارت کے خلاف ایک اور کامیابی حاصل کرلی, عثمان وزیر نے بھارتی باکسر بلجیت سنگھ کو پہلے راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کر دیا.

 عثمان وزیر نے بھارتی باکسر بلجیت سنگھ کو پہلے راؤنڈ میں ہی ناک آؤٹ کر دیا، بھارت کے خلاف یہ عثمان وزیر کی مسلسل تیسری فتح ہے۔

 باکسر عثمان وزیر نے اس جیت کو افواج پاکستان کے افغان جنگ کے شہداء کے نام کیا۔

عثمان وزیر ابھی تک 18 میچز میں ناقابل شکست رہے ہیں، انہوں نے اپنے کیریئر میں ابھی تک کوئی میچ نہیں ہارا۔