ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8 مرحلہ: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8 مرحلہ: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

کینڈی میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکن کپتان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

سری لنکا کے خلاف اہم میچ کیلئے بابراعظم، صائم ایوب اور سلمان مرزا کو پلیئنگ الیون سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ نسیم شاہ، خواجہ نافع اور ابرار احمد شامل ہیں۔