سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 219 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 249 افراد زخمی ہوئے ۔ 102شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا ۔
147معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App