ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پسنجر ٹرین حادثے کا شکار؛ تین بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں

پسنجر ٹرین حادثے کا شکار؛ تین بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :ٹیکسلا پھاٹک کے قریب حویلیاں سے راولپنڈی آنے والی پسنجر ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی ۔

 حویلیاں سے راولپنڈی آنے والی پسنجر ٹرین کو ٹیکسلا پھاٹک کے قریب حادثہ  پیش آیا، ٹرین کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔

 حکام کے مطابق ٹرین حادثہ میں تمام مسافر محفوظ رہے، ٹریک کی خستہ حالی کی وجہ سے ٹرین کو حادثہ پیش آیا۔ انتظامیہ نے امدادی کارروائیوں کے بعد ٹرین کو دوبارہ راولپنڈی کیلئے روانہ کر دیا۔