وقاص احمد: ڈیفنس سی کےعلاقہ میں سوتیلے باپ کی 18 سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔
ایس پی کینٹ کے مطابق پولیس نےملزم سوتیلے باپ شریف کوگرفتار کر لیا ۔
متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں نامزد ملزم شریف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔