ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بادلوں کا ایک بار پھر لاہور کا رخ، بارش شروع

بادلوں کا ایک بار پھر لاہور کا رخ، بارش شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : گزشتہ تمام رات مسلسل برسنے کے بعد بادلوں نے ایک بار پھر لاہور کا رخ کرلیا ہے ۔ 

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش اور تیز ہوائیں چل رہی ہیں، گلبرگ، جوہر ٹاؤن ،ماڈل ٹاؤن میں اس وقت تیز  بارش ہورہی ہے ۔

گزشتہ رات لاہور کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی، جس کے بعد موسم نے کروٹ بدلی اور آج صبح بھی ٹھنڈی ہوا چلتی رہی، جس کی وجہ سے شہر کا موسم اس وقت بے حد خوشگوار ہے ۔