سٹی 42: سعودی عرب میں رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس شروع ہوگیا
دارالحکومت ریاض کے علاقے سدیر میں رویت ہلال کمیٹی کے اراکین چاند دیکھیں گے ،محکمہ موسمیات اور فلکیات کے ماہرین بھی موجود ہیں ۔
مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، تبوک، حائل، القصیم اور دیگر شہروں میں رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ہو رہے ہیں ، ملکی اور غیر ملکیوں کو بھی چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی ہے