ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آمنہ عروج اورحسن شاہ سمیت دیگر ملزمان کیخلاف کیس کی سماعت

آمنہ عروج اورحسن شاہ سمیت دیگر ملزمان کیخلاف کیس کی سماعت
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جمال الدین)ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ اور اغواء برائے تاوان کیس میں ملزمہ آمنہ عروج اورحسن شاہ سمیت دیگر ملزمان کیخلاف کیس کی سماعت آج ہو گی۔

 عدالت نے پراسیکیوشن کے گواہان کو شہادت قلمبند کرانے کیلئے طلب کر رکھا ہے،مدعی مقدمہ ڈرامہ نگار خلیل الرحمان مقدمہ کی پیروی کیلیے پیش ہوں گے۔

 آمنہ عروج  اورحسن شاہ سمیت 12 ملزمان کو جیل سے عدالت پیش کیا جائے گا،خلیل الرحمان قمر کی جانب سے مدثر چوہدری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہونگے۔

 انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید کیس پر سماعت کریں گے۔

Ansa Awais

Content Writer