ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرکٹر اعظم خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

کرکٹر اعظم خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر و وکٹ کیپر اعظم خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

 محمد اعظم خان نے اس حوالے سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر نئی پوسٹ شیئر کی ہے۔

 سعودی عرب میں موجود اعظم خان نے مقدس مقام سے تصویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔

کرکٹر نے اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ہے کہ اس نے مجھے اپنے مقدس گھر کی زیارت کا موقع دیا۔ محمد اعظم خان کو عمرے کی ادائیگی پر معروف شخصیات و فینز کی جانب سے مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔