ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیرِ اعظم کا نئے کابینہ ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام 

وزیرِ اعظم کا نئے کابینہ ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے نئے کابینہ ارکان کے اعزاز میں آج صبح ناشتے کا اہتمام کیا گیا۔

 ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں شامل نئے ارکان کو ناشتہ وزیرِ اعظم ہاؤس میں دیا   گیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اس موقع پر  نئی کابینہ ارکان کو مبارک باد بھی پیش کی ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے ارکان کی وزارتوں و ذمے داریوں کا اعلان ایک سے دو روز  میں متوقع ہے۔