خبردار ہوشیار: غیر قانونی آن لائن قر ض ایپلیکیشنز کے ذریعے سادہ لوح  پاکستانیوں کو لوٹنے کا انکشاف

خبردار ہوشیار: غیر قانونی آن لائن قر ض ایپلیکیشنز کے ذریعے سادہ لوح  پاکستانیوں کو لوٹنے کا انکشاف
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کلیم اختر)فوری قرض کی فراہمی کا لالچ ، صارفین جعلسازوں کے چنگل میں پھنسنے لگے۔

 پاکستان میں منظم ٹھگ مافیا کے خلاف مستقل طور پر اقدامات نا ہونے سے سادہ لوح دونوں ہاتھوں سے لوٹنے گئے،درجنوں غیر قانونی طور پر آن لائن قرض فراہم کرنے والے اپلیکیشز کا بیرون ملک سے آپریٹ ہونے کا انکشاف  ہوا ہے۔ حکمت عملی کا فقدان ہونے سے جعلساز گروہ سادہ لوح کے ذاتی معلومات تک رسائی حاصل کرنے کے بعد حراساں کرنے لگا ۔