مریم نواز کی کی اپر مال باواپارک میں اپنی بیٹی سے ملاقات

مریم نواز کی کی اپر مال باواپارک میں اپنی بیٹی سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان الیاس: ن لیگی رہنما مریم نواز کی اپرمال باواپارک میں اپنی بیٹی سے ملاقات، انہوں نے وہاں تین گھنٹےقیام کیا۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما مریم نواز اپرمال باواپارک میں اپنی بیٹی سے ملاقات کے لیےان کی رہائش گاہ پہنچیں۔ جہاں انہوں نے تقریبا تین گھنٹے تک قیام کیا اور پھرواپس روانہ ہوگئیں۔