ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹروے ایم 11 دھند کےباعث بند

موٹروے ایم 11 دھند کےباعث بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 دھند کےباعث بند  کردی گئی ۔

ترجمان موٹروے ک مطابق لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کے باعث بند کردی گئی ۔ ترجمان نے کہا کہ شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں۔موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر کیلئے بند کیا جاتا ہے۔

ترجمان کے مطابق روڈ یوزرز غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔شہری دوران سفر گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔ تیز رفتاری سے پرہیز اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔