ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ نورا فتیحی کی نئی تصاویر نے مداحوں کے ہوش اڑا دیئے

اداکارہ نورا فتیحی کی نئی تصاویر نے مداحوں کے ہوش اڑا دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بھارت کی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کی مشہور ڈانسٹر اور اداکارہ نورا فتیحی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور آئے روز اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرکے اپنے مداحوں  کو اپ ڈیٹ دیتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ ڈیپ وائن کلر کی اسٹریپ ڈریس میں کافی گلیمرس اور پرکشش لگ رہی ہیں ۔

  میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی مشہور ڈانسٹر اور اداکارہ نورا فتیحی نےسوشل میڈیا پر جو تصاویر شئیر کی ہیں اس میں اداکارہ نے ڈیپ وائن رنگ کی اسٹریپ لیس باڈی کون ڈریس پہن ہے، جو کروکوڈائل ٹیکسچر میں ڈیزائن کی گئی ہے۔ اس ڈریس میں وہ اپنے فیگر کو جم کر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔

اسٹریپ لیس ڈیزائن کی وجہ سے نورا فتیحی کی ڈریس کا نیک لائن اور شولڈر ایریا کافی گریس فل لگ رہا ہے، جو پارٹی لک کے لیے بالکل موزوں تھا۔  اداکارہ نورا فتیحی نے اس ڈریس کے ساتھ میچنگ وائن رنگ کی لیدر جیکٹ بھی کیری کی ہے، جسے انہوں نے آف شولڈر اسٹائل میں پہن رکھا ہے۔