ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دودھ، دہی کی سرکاری قیمتوں کے برعکس مہنگےداموں فروخت جاری 

دودھ، دہی کی سرکاری قیمتوں کے برعکس مہنگےداموں فروخت جاری 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ارباز خان:دودھ، دہی کی سرکاری قیمتوں کے برعکس مہنگےداموں میں فروخت جاری ہے۔
سرکاری ریٹ لسٹ کےبرعکس دودھ ،دہی کی بڑھتی قیمتوں نے شہریوں کے اوسان خطا کر دیے ہیں۔
دودھ  کی سرکاری قیمت 170 تاہم بازار میں 200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔
 اسی طرح دہی  کاسرکاری نرخ 180، لیکن بازار میں 240 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔
شہریوں نے پرائس مجسٹریٹ سے قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا ہے۔