ویب ڈیسک: سٹیج کے نامور اداکار قیصر پیا اپنا آئی فون فورٹین پرو میکس چوری ہونے پر پریشان ہیں، آئی جی پنجاب سے بڑے ہی ادب سے اپیل کر دی ۔
قیصر پیا کا اپنے ویڈیو بیان میں کہناہے کہ ہر جگہ درخواستیں دے چکا ہوں،مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی، آئی جی پنجاب سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتے ہوئے کہاکہ میرا آئی فون دلایا جائے۔