ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نامور اداکار تحریک انصاف میں شامل

نامور اداکار تحریک انصاف میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شوبز انڈسٹری کےبہت سے نامور ستارے حکمران سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے حمایتی ہیں اور اب اداکار فرحان علی آغا نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔


تفصیلات کے مطابق ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کےمعروف پاکستانی اداکار فرحان علی آغا نے کراچی میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اداکار فرحان علی آغا نے کہا کہ اچھے اور ایماندار لوگوں کی پی ٹی آئی میں ضرورت ہے۔
 

View this post on Instagram

A post shared by DNA HITS (@newsnetwork912)

Raja Sheroz Azhar

Article Writer