ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غیر قانونی سو سائٹیاں: مالکان شہریوں کو بے وقوف بنانے لگے

غیر قانونی سو سائٹیاں: مالکان شہریوں کو بے وقوف بنانے لگے
کیپشن: LDA
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فہد بھٹی: شہر بھر اور اس کے اطراف میں 186 سے زائد سوسائٹز ایل ڈی اے سے منظور شدہ نہیں ہیں ، سوسائٹز مالکان معصوم شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف ہیں۔

شہر اور اس کے گردونواح میں  186 سے زائد سوسائٹز ایل ڈی اے سے منظور شدہ نہیں ہے ، سوسائٹز مالکان معصوم شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف ہیں ۔نہ تو یہ سوسائٹز ایل ڈی اے سے منظور شدہ ہے نہ ہی انہیں کوئی این او سی جاری کیا گیا ہے ۔این او سی نہ ہونے کے باعث یہاں نے ہی تو بجلی میٹر زلگائے گئے ہیں اور نہ ہی گیس دی گئی ہے ۔سوسائٹز مالکان شہریوں کو یہ کہہ کر بے لوٹ رہے ہیں کہ  ان سوسائٹز میں پلاٹ کی نئے طرز کی چائنہ کٹنگ کی جاری ہے ۔ان سوسائٹز کیخلاف ایل ڈی اور نیب مشترکہ کا مشترکہ آپرین جاری ہے 7 سوسائٹز کے 172 متاثرین  کو انکے پیسے بھی واپس دلوا دیے گئے ہیں ۔شہریوں نے ایل ڈی اے سے مطالبہ کیا ہے کہ ان سوسائٹز کے باہر کو ئی بورڈز یا بینرزلگا دیے جائے تاکہ وہ انکی شناخت کرسکے۔