ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے سستا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 277.51 روپے سے کم ہوکر 277.50 روپے پر بند ہوا ۔ 

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 6 پیسےکمی سے 279.23 روپے پر آگیا. اوپن مارکیٹ میں یورو 20 پیسے سستا ہوکر 325.55 روپے، برطانوی پاونڈ  4 پیسے سستاہوکر 379.93 روپے، یو اے ای درہم 1 پیسے کم ہوکر  76.29 روپے، جبکہ سعودی ریال 1 پیسے بڑھ کر  74.47 روپے پر آگیا۔