ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلاب کا خطرہ؛ ریونیو اور ریسکیو عملے کی چھٹیاں منسوخ

سیلاب کا خطرہ؛ ریونیو اور ریسکیو عملے کی چھٹیاں منسوخ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ممکنہ سیلاب کے پیشِ نظر  گھوٹکی میں ریونیو اور ریسکیو عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ۔ 

ڈپٹی کمشنر گھوٹکی کے مطابق دریائے سندھ کے حفاظتی بند پر میڈیکل اور ویٹرنری کیمپس قائم کی جائیں، بچاؤ بند کا دورہ کیا گیا ہے، کمزور مقامات سے مضبوط کیا جائے۔ 

ڈپٹی کمشنر گھوٹکی کا کہنا ہے کہ عوامی رابطے کے لیے ہنگامی رابطہ روم قائم، کچے کے مکین انتظامیہ سے رابطے میں رہیں ۔