ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی آئی اے کا فوری 23 ارب روپے کا مطالبہ، وزارت خزانہ نے انکار کردیا

پی آئی اے کا فوری 23 ارب روپے کا مطالبہ، وزارت خزانہ نے انکار کردیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن ( پی آئی اے) نے فوری طور پر 23 ارب روپے فراہم کرنے کی درخواست کر دی۔

پی آئی اے کے مطالبے پر وزارت خزانہ کا مؤقف ہے کہ فوری طور پر فنڈز فراہم کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، پی آئی اے کمرشل بینکوں سے قرض کا بندوبست کر لے۔ وزارت خزانہ کا مؤقف ہے کہ پی آئی اے قابل عمل تنظیم نو کا منصوبہ لے کر آئے۔

یاد رہے کہ پی آئی اے نے نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر سے فوری فنڈ فراہمی کی درخواست کی تھی۔

Ansa Awais

Content Writer