لڑکوں کی کار میں بیٹھی جنت مرزا سےغیر اخلاقی حرکت ،ویڈیو دیکھیں

Jannat Mirza video viral
کیپشن: Jannat Mirza video
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد ساجد) معروف ٹک ٹاک سٹار و اداکارہ   جنت مرزا کی متعدد ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر موجودہیں،   جنت مرزا اپنے آفیشل انسٹاگرام پر بھی متحرک نظر آتی ہیں، ایک اور نئی ویڈیو منظرعام پر آئی جس دو لڑکے ان کو اشارے کررہے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق  پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی جنت مرزا نے ملک کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کر رکھا ہے، سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے ذریعے اپنی پہچان بنانے والی فیصل آباد کی سٹار آج ایک اداکارہ بھی بن چکی ہیں، جنت مرزا سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں ان کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ کی بیرون ممالک میں بھی موجود ہیں، ٹک ٹاک سٹار کی ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آئی۔

اداکارہ کی ایک ویڈیو منظرعام پرآئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کار میں ایک لڑکے کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہیں جبکہ دوسری کار ان کے پاس کھڑی ہوئی ہے جس میں دو لڑکے موجود ہیں، جنت مرزا اپنے دھیان میں بیٹھی ہوئی ہیں جبکہ دوسری گاڑی والے ان کو مسلسل گھور رہے ہیں، اداکارہ کے ساتھ بیٹھے لڑکے سے برداشت نہیں ہوا اور اس نے گاڑی کا شیشہ اوپر کردیا۔

لڑکے کے ایسا کرنے پر جنت مرزا نے اظہار تشکر کرتے مسکراتے لڑکے کی طرف دیکھا جو غصے میں بیٹھا تھا، ویڈیو سے لگا رہا ہےیہ سب پہلے سے پری پلان کیاگیاتھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)

M .SAJID .KHAN

Content Writer