ایل ڈبلیو ایم سی نےغیر قانونی طور پر کوڑا پھینکنے والوں کیخلاف کتنے چالان کیے؟

ایل ڈبلیو ایم سی نےغیر قانونی طور پر کوڑا پھینکنے والوں کیخلاف کتنے چالان کیے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

در نایاب: ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سےغیر قانونی طور پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کے خلاف رواں سال یکم اگست سے اب تک 44 لاکھ 61 ہزار کے2397 چالان کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ایل ڈبلیو ایم سی کے انفورسمنٹ ونگ نے کچرا پھیلانے والوں کے خلاف شہر میں آپریشن شروع کررکھا ہے، ایل ڈبلیو ایم سی حکام کے مطابق شہر میں غیر قانونی طور پرکوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کے خلاف رواں سال یکم اگست سے اب تک 44 لاکھ 61ہزار کے 2397 چالان کیے گئے ہیں۔

حکام کے مطابق شہر میں زیادہ تر ریسٹورنٹس اور کمرشل پلازوں کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔    

Shazia Bashir

Content Writer