ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت پنجاب نے غریب نادار فنکاروں کو آرٹسٹ سپورٹ فنڈ جاری کر دیا

حکومت پنجاب نے غریب نادار فنکاروں کو آرٹسٹ سپورٹ فنڈ جاری کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: حکومت پنجاب نے غریب نادار فنکاروں کو آرٹسٹ سپورٹ فنڈ جاری کر دیا.

لاہور آرٹس کونسل سمیت پنجاب آرٹس کونسل کے تمام فنکاروں کو فنڈز جاری کر دئیے ۔ پی ایس پی اے کے تحت فنکاروں کو فنڈز جاری کئے گئے ہیں ۔ ہر فنکار کو دس ہزار روپے سے فنڈز جاری کئے گئے ہیں ۔ 

فنکاروں کو آخری فنڈ پچھلے سال جولائی میں دئیے گئے تھے۔