ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 11 :فزیکل ٹکٹوں کی فروخت شروع

پی ایس ایل 11 :فزیکل ٹکٹوں کی فروخت شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حافظ شہبازعلی :لاہورمیں پی ایس ایل الیون کی فزیکل ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔

شہری بڑی تعداد میں پی ایس ایل11کن ٹکٹ خریدنے ٹی سی ایس سینٹر گلبرگ پہنچ گئے،پہلے ایلمنیٹر کی ٹکٹس پانچ سو روپے سے 45 سو روپے میں دستیاب ہے۔

دوسرے ایلمنیٹر کی ٹکٹس ایک ہزار سے 5 ہزارروپے تک دستیاب ہیں،تین مئی ہونےوالے فائنل کے ٹکٹس 15 سو سے 12 ہزار روپے میں دستیاب ہیں۔