افشاں رضوان : شہربھرمیں آنکھوں کوگرمی سےبچانے کیلئےسن گلاسزکااستعمال بڑھ گیا.
تفصیلات کے مطابق سٹرک کنارے اور فٹ پاتھ پر جگہ جگہ گلاسز کے سٹالز لگ گئے،شہریوں کی بڑی تعدادکالےاوربراؤن گلاسزخریدنےمیں مصروف نظر آئے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ لو سے بچنے کے لئے گلاسز پہننا ضروری ہے ،یہ فیشن کا حصہ بھی بن چکے، ہر موسم میں استعمال کئے جاتے ہیں۔