پولیس اہلکاروں پر حملہ، پولیس حکام کو الرٹ رہنے اور احتیاط برتنے کا حکم

پولیس اہلکاروں پر حملہ، پولیس حکام کو الرٹ رہنے اور احتیاط برتنے کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: پولیس اہلکاروں اور سب انسپکٹر پر حملہ، پولیس حکام کا فورس کو الرٹ رہنے اور احتیاط برتنے کا حکم جاری کردیا۔

وائرلیس پیغام جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ افسران اور اہلکار ڈیوٹی کے علاوہ یونیفارم میں سفر ناکریں۔ افسران و اہلکار ڈیوٹی کے بعد گھر جاتے یونیفارم کی بجائے سول ڈریس پہنیں۔

سی سی پی او لاہور کے حکم پر افسران و اہلکاروں کو میسج نوٹ کروا دیا گیا ہے۔