ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فاطمہ ثنا کینیڈا سپر 60 لیگ کے دوسرے سیزن میں شرکت کیلئے پہنچ گئیں

فاطمہ ثنا کینیڈا سپر 60 لیگ کے دوسرے سیزن میں شرکت کیلئے پہنچ گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کینیڈا سپر 60 لیگ کے دوسرے سیزن میں شرکت کے لیے کینیڈا پہنچ گئیں۔کینیڈین ٹی 10 لیگ کا دوسرا سیزن 29 ستمبر سے 4 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔

 فاطمہ ثنا لیگ میں وینکوور اینکرز کی نمائندگی کریں گی۔ پاکستان ویمن ٹیم کی مصروفیات نہ ہونے کے باعث انہیں کینیڈا سپر 60 لیگ کے لیے این او سی جاری کیا گیا ہے۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کو رواں سال ہونے والے کینیڈا سپر 60 کے لیے ’وینکوور اینکرز‘ نے اپنی ٹیم میں شامل کر کیا تھا.

کینیڈین ٹی 10 لیگ کا دوسرا سیزن 29 ستمبر سے 4 اکتوبر تک کھیلا جائے گا جبکہ اس سے قبل بھی فاطمہ ثنا انگلش ویمنز لیگ دی ہنڈرڈ میں شرکت کر چکی ہیں۔