ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موہلنوال روڈ کی جگہ جگہ سے لائٹس کی بندش، شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات

 موہلنوال روڈ کی جگہ جگہ سے لائٹس کی بندش، شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : موہلنوال روڈکی جگہ جگہ سےلائٹس کی بندش کامسئلہ تاحال حل نہ ہوسکا . 

لائٹس کی بندش کےباعث شہریوں کوآمدورفت میں شدیدمشکلات کا سامنا ہے ۔ شہریوں کا کہنا ہےکہ لائٹس خراب ہونےسےشام ڈھلتےہی سڑک اندھیرے میں ڈوب جاتی ہے، اندھیرےمیں ڈوبی سڑک پرحادثات،وارداتوں کاخدشہ رہتاہے ۔ 

شہریوں نے متعلقہ انتظامیہ سےنوٹس لیکرجلدازجلدلائٹس ٹھیک کرانےکا مطالبہ کیا ہے ۔